How to use Saffron in milk | saffron benefits for men | zafran ke faide in urdu
Hi in this video I have shared about Saffron you will learn How to use Saffron in milk and saffron benefits for men also will know about zafran ke faide in urdu. Subscribe us on Youtube ► https://www.youtube.com/ChohanHealthCare Like on Facebook ► https://www.facebook.com/chohanhealth... Follow on Twitter ► https://twitter.com/CareChohan Follow us on Blog ► https://chohanhealthcare.blogspot.com/ #Saffron #zafran #saffronBenefits Related Search Quarries how to use saffron for baby skin saffron baby skin color Drink Saffron (Zaffran) With Milk And See What Happens saffron supplement saffron tea how to eat saffron with milk zafran with milk zaffran in milk benefits zaffron khanay ke fawaid arabics eat saffra with milk zafran aur doodh ke fawaid health benefits of saffron saffron health benefits زعفران ایک سب سے مہنگا مصالحہ ہے، تاہم اس کی معمولی مقدار بھی فائدہ پہنچانے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ زعفران کے پودے میں ارغوانی رنگ کے پھول کھلتے ہیں۔ پودا لگانے کے ابتدائی چند سال تک اس پر پھول نہیں آتے جیسے جیسے پودا بڑا ہوتا جاتا ہے تب اس پر ہلکے جامنی رنگ کے بھول آنا شروع ہوتے ہیں جن کے بیچ میں لمبے، سنہرے گل ہوتے ہیں یہ گل یعنی سٹگمس زعفران بنتے ہیں۔ کیونکہ یہ ایک نہایت قیمتی جڑی بوٹی ہے اس لیے اس کے قیمتی ہونے کی وجہ سے یہ مخصوص علاقوں میں محدود مدت کے لیے کاشت کیا جاتا ہے اس کی کاشت خاصا محنت اور وقت طلب کام ہے اس کے لیے جان توڑ محنت کرنا پڑتی ہے اس کی کاشت فرانس، اسپین، یونان، ایران اور کشمیر میں کی جاتی ہے زعفران کےسیکڑوں جادوئی طبی فوائد دودھ میں ہلدی ملا کر پینے کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا جو کہ کافی فائدہ مند بھی ہوتا ہے مگر کیا کبھی چٹکی بھر زعفران دودھ میں ملانے کے فوائد کے بارے میں سنا؟ اس دودھ کو بنانا بہت آسان ہے اور زیادہ اجزاءکی ضرورت بھی نہیں ہوتی، بس چٹکی بھر زعفران کو ایک گلاس یا کپ گرم دودھ میں ملائیں اور بس
Comments
Post a Comment