Summer drinks non alcoholic | summer drinks recipe | quick and easy summer drinks non alcoholic


Hi in this video I have discussed about Summer drinks non alcoholic, summer drinks recipe and quick and easy summer drinks non alcoholic. Subscribe on Youtube ► https://www.youtube.com/ChohanHealthCare Like on Facebook ► https://www.facebook.com/chohanhealth... Follow on Twitter ► https://twitter.com/CareChohan Follow us on Blog ► https://chohanhealthcare.blogspot.com/ #SummerDrinks گرمیوں کا موسم اور جھلسا دینے والی دھوپ میں ٹھنڈے شربت کا ایک گھونٹ بھی بہت فرحت بخش ہوتاہے۔چھوٹے بچے ہوں،نوجوان لڑکے یا لڑکیاں ہوں ۔ایسے موسم میں سب کو ہی ٹھنڈے مشروب کی طلب ہوتی ہے۔ پیاس محسوس کرنا گرمی کے موسم کی ایک خصوصیت ہے ۔یہ ایک قدرتی طریقہ ہے جس کے ذریعے جسم کے اندر موجود پانی کا توازن قائم رہتا ہے۔ پسینے کے ذریعے جسم سے خارج ہو جانے والے پانی کی مقدار کو جسم میں بحال کرنا ضروری ہے اور اس غرض سے جسم پیاس کی شکل میں اشارہ دیتا ہے۔پانی کی کمی سے ڈی ہائیڈ ریشن کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے ۔اب یہ ہر کسی کی مرضی ہے کہ پیاس بجھانے کے لیے کس قسم کے مشروب کا انتخاب کیا جائے۔مشروب کا بنیادی مقصد تو پیاس بجھانا اور جسم کی توانائی فراہم کرناہے۔ سرگرمیوں کے دوران طرح طرح کے مشروبات پینے سے جسم کو قوت فراہم ہوتی ہے۔طرح طرح کے ذائقوں والے مشروبات سے گرمی میں تسکین اور فرحت حاصل کی جاسکتی ہے ۔گرم موسم میں چند اقسام کے مشروبات بنانے کی تراکیب پیش کی جارہی ہیں ان کی مدد سے مزے مزے کے مشروبات ہر گھر میں تیار کیے جاسکتے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

diet for arthritis patients in hindi | rheumatoid arthritis treatment in urdu

how to make your teeth white 9 home remedies | whiter teeth at home

Coronavirus treatment breakthrough dexamethasone can be helpful